BIH Discount Approval Form







 Male    Female  






Dear Buch Residents

All Buch Residents are eligible for discount offers in Buch International Hopsital. In order to avail discounts you are requested to visit the Hospital's Front Desk during working Hours & Submitted the following details for Registration.

1. Filled Buch International Hospital discount Form for Buch Villas Residents

2. CNIC Copy of Owner/Tenant.

3. Dependants details.

4. Copy of Possession Letter OR Rental Agreement

Buch International Hospital will get your details verified & processed within 2 working days. After registration you and your dependants will be eligible for availing the special discounts.


معزز بُچ ولاز کمیونٹی

بُچ ہاسپیٹل کلینکل سروسز کے بعد اب بچ انٹر نیشنل ہسپتال میں بھی بُچ ولاز کے تمام رہایشیوں کو مجوزہ خصوصی ڈسکاونٹ کی سہولت میسر ہوگی۔

اس خصوصی رعایت کے حصول کیلئے اپنی اور اپنی فیملی کے اندارج کیلے دفتری اوقات میں ہسپتال کے استقبالیہ پر درج زیل کوائف مہیا کریں۔

۱۔ بچ ہسپتال کا بچ ولاز ڈسکاونٹ فارم

۲۔ گھر کے سربراہ کے شناختی کارڈ کی کاپی

۳۔ زیر کفالت افراد کی تفصیل

4۔ ثبوت ملکیت یا کرایہ نامہ کی کاپی

بُچ انڑنیشنل ہسپتال کو اپکی فراہم کردہ معلومات کی پڑتال اور تصدیق کیلے ۲ دن کا وقت درکار ہوگا۔ اس کے بعد آپ اور آپکے اہل خانہ مجوزہ ڈسکاونٹس کے اہل ہو جائیں گے۔